لیہ:تھانہ فتح پور کی حدود میں خواجہ سراء کا سر مونڈھ دیا گیا ویڈیو وائرل ۔۔
لیہ:مبینہ ملزم وسیم نے خواجہ سراء ممنون عباس عرف مشال کے بال کاٹ دئیے ۔۔
لیہ:خواجہ سراء کی درخواست پر ملزم کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ۔۔
لیہ:ملزم وسیم نے میلہ عنائیت شاہ کے قریب نقدی چھینی اور زبردستی سر کے بال کاٹے۔مشال
لیہ:ملزم نے اسلحہ کے زور پر موبائل 1 لاکھ 25 ہزار روپے نقدی چھینی اور ویڈیو بھی بنائی۔مشال
لیہ:پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ملزم کی تلاش جاری۔۔
لیہ:ملزم کو جلد گرفتار کر کے خواجہ سراء کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ایس ایچ او
This blog post is packed with great content!
Drop a link to your favorite blog post of yours in the comments below, I’d love to read more.