یہ ڈمپر مافیا کی بدمعاشی دیکھیں ایک زندہ انسان ڈمپر کے ٹائر کے نیچے پھنسا ہوا ہے اور وہ اسے جان بوجھ کر رونتا ہوا اپنا ڈمپر بھگا رہا ہے اسے انسانی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے جبکہ لوگ اس کو اوازیں دے رہے ہیں یہ انتظامیہ کیا سو رہی ہے یہ ویڈیو ارباب اختیار تک پہنچائی جائے تاکہ اس ڈمپر مافیا کی بدمعاشی کو لگام ڈالی جائے